اہم خبریں

بارش سے پہلے ہی چیونٹیوں کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے۔۔۔ قرآن کی روشنی میں ایسے حقائق جو آپ کا ایمان تازہ کر دیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، چیونٹیوں کے بارے میں اگر ہم دیکھیں تو ہمیں بہت سے حیران کر دینے والی باتیں پتہ چلتی ہیں جو ہمارا اللہ کے ایک ہونے اور اس کائنات کے ذرے ذرے کو اس کا پابند ہونے کا یقین دلاتی ہے اور ہمیں اللہ کی واحدانیت کا ثبوت دیتی ہے ۔

 

 

 

قرآن پاک میں ایک سورت ہے جس کا نام سورت نمل ہے اور اور نمل کا مطلب “چیونٹی” ہوتا ہے اور اس سورت کی اگر ہم آیت نمبر سترہ اور اٹھارہ دیکھیں تو ان آیات میں اللّٰہ پاک حضرت سلیمان کے لشکر کے حوالے سے جب چیونٹیوں کی بات انہوں نے سن لی ،

 

 

 

ان آیات میں ارشاد ہوا ہے کہ ” اور سلیمان نکلے اپنے لشکر کو لے کر جس میں انسان ، جن اور جانور بھی تھے اور ﻓﻮﺝ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﺍﺩﯼ ﻧﻤﻞ ﺳﮯ ، ﺟﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﺗﮭﯽ ، ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺅ ، ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ علیہ السلام ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﻧﮧ ﭘﯿﺲ ﮈﺍﻟﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ، ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ علیہ السلام ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﯽ

 

 

 

ﺑﺎﺕ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﻟﯿﺎ ۔ ” ،
جدید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چنڈیاں صرف ایک دوسرے سے بات ہی نہیں کرتی بلکہ ایک نظام کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں اور

 

 

 

ایک بہت اچھا معاشرتی نظام بناتی ہے سائنسدان اس بات کو ثابت کیا ہے کہ ایک چیونٹی اپنے منہ سے ایک مواد نکالتی ہے جس کو وہ دوسری چیونٹی کے منہ پہ چپکا دیتی ہے اور دوسری چیونٹی اس پیغام کو ڈی کوڈ کرتی ہے اور سمجھتی ہے

 

 

 

کہ پہلی چیونٹی کیا کہنا چاہتی تھی ، جیسا کہ آپ نے اکثر مشاہدہ کیا ہوگا کہ ایک چیونٹی دوسری چیونٹی کے ساتھ گزرتے گزرتے منہ لگاتی ہے تو دراصل یہ آپس میں پیغام پہنچا رہی ہوتی ہیں ۔

 

 

 

ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ چیونٹیوں کے اندر ایک ﺳﻨﺴﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭ ﻓﻮﻟﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور یہ ہوا میں نمی کے تناسب کو جانچنے میں مدد دیتا ہے ، جب ہوا میں نمی کا تناسب بڑھتا ہو

 

 

 

تو ان کا یہ سنسر فوراً ان کو بارش کی خبر دے دیتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ چیونٹیاں بارش سے پہلے اپنی بلوں میں گھس جاتی ہیں اور پہلے ہی جان جاتی ہیں کہ بارش ہونے والی ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago