اہم خبریں

شیخ رشید کے اندر کوئی مینوفیکچرنگ فولٹ ہے جو ان کو۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حامد میر کے پروگرام میں ق لیگ کے ایک رہنما کا کہنا تھا کہ شیخ رشید صاحب کا تو خود نہیں پتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں شیخ رشید صاحب میں کوئی مینوفیکچرنگ فولٹ ہے جو اس طرح کی باتیں کرتے رہتے ہیں اور ق لیگ کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کو بھی بد نام کرتے ہیں ،
کامل علی آغا جو کہ ق لیگ کے رہنما ہیں انہوں نے حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ شیخ رشید کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے جیسی باتیں وہ کرتے ہیں یہ باتیں ان کی اپنی پارٹی کو نقصان پہنچاتی ہیں اور ساتھ ساتھ دوسری پارٹی کو بھی نقصان پہنچاتی ہے ہے شیخ رشید کے منہ میں جو آتا ہے وہ بھول جاتے ہیں ، شیخ رشید صاحب آئے روز بے ہودہ پیشگوئیاں کرتے رہتے ہیں ہیں جن میں سے شاید یہ ہزار پیشگوئیاں میں سے ایک صحیح ثابت ہوئی ہو ایک پارٹی کے کارکن ہونے کی حیثیت سے ان کو اس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتی ، اکثر باتیں ایسی نہیں ہوتی تو شیخ رشید صاحب کر جاتے ہیں اور ان کی پارٹی کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے اس لئے شیخ رشید صاحب کو چاہیے کہ اپنی زبان کو تھوڑا قابو میں رکھے ہیں اور کچھ سوچ کر بولا کریں بلاوجہ اپنے پاس ہی بات نہ کر دیا کریں کہ بعد میں پارٹی کو شرمندگی اٹھانی پڑے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago