پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ایمان مزاری کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد ان کی بیٹی ایمان مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ماں کو پولیس اہلکار مارتے ہوئے گرفتار کر کے لے گئے ہیں۔
ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کو اینٹی کرپشن کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے ۔ اس کے علاوہ فالحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، لیکن ان کی بیٹی کا ٹویٹ سامنے آ گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *