اہم خبریں

ابرار الحق کا کہنا تھا کہ کھوٹے سکے مدینے میں ہی چلتے ہیں جب ایک مرتبہ میں۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ابرارالحق پاکستانی گلوکار اینڈ جنہوں نے بعد میں سیاست بھی جوائن کی تھی ابرارالحق اپنے ساتھ ہونے والا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں

 

 

 

کہ ان کی زندگی جس واقعے کی وجہ سے بدل گئی ، ابرار الحق کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئے تھے اور اس کے بعد جب وہ مدینہ شریف گئے

 

 

 

تو وہاں پر وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کو چومنا چاہتے تھے لیکن وہاں کے محافظوں نے ان کو سائیڈ پر کر دیا ، ان کا کہنا تھا کہ میرے دل میں یہ کسک سی رہ گئی کہ میں روزے کی جالی کو چوم نہیں سکا اور اس مرتبہ میں پاکستان واپس آگیا۔

 

 

 

اس کے بعد یہ ہوا کہ پاکستان واپس آنے کے بعد چودھری شجاعت ایک ماہ کے لیے وزیراعظم بنے تو اس وقت میں ان سے ملاقات کرنے کے لئے اور ان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دینے کے لیے گیا تھا

 

 

 

تو انہوں نے ذکر کیا کہ وہ سعودی عرب میں تشریف لے کر جا رہے ہیں اور عمرے کی سعادت حاصل کریں گے مجھے تو عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے فورا کہا کہ چوہدری صاحب میں بھی آپ کے ساتھ جانا چاہتا ہوں

 

 

 

جس پر وہ راضی ہو گئے اور میں چوہدری شجاعت کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے چلا گیا ۔
اور میرے لیے وہ معجزہ ہو گیا جس نے میری زندگی بدل دی یعنی جب ہم مدینہ شریف پہنچے

 

 

 

تو ہمارے لئے روزہ مبارک کی جالیاں کھول دی گئیں اور ہم نے جی بھر کر زیارت کی اور روضہ مبارک کی جالیوں کو چوما اور وہاں پر موجود برتنوں کو بوسہ دیا عمران خان کا کہنا تھا

 

 

 

کہ یہ میری زندگی کا یادگار واقعہ تھا میں اپنی پوری زندگی اس کو نہیں بھول سکتا میرے لیے یہ معجزے سے کم نہیں ہے اور میرے لئے زندگی میں اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago