اہم خبریں

انسان کے ہاتھ کی گرفت سے دل کا دورہ پڑنے کی تشخیص۔۔۔ کیا موٹاپے کی وجہ مصنوعی روشنی کا استعمال ہے۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ایک حالیہ تحقیق سے یہ حیرت انگیز حقیقت سامنے آئی ہے کہ انسان کی ہتھیلی میں اس بات کے معلومات موجود ہوتی ہے کہ اس کو دل کا دورہ پڑے گا یا وہ کم عمری میں ہی انتقال کر جائے گا۔ عام طور پر ایسے کاموں کے لیے بلڈ پریشر چیک کیا جاتا ہے۔

 

 

 

لیکن اب یہ معلوم ہوا ہے کہ بلڈ پریشر چیک کرنے سے زیادہ آسان طریقہ انسان کے ہاتھ کی گرفت ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ ہاتھ کی گرفت کا انسانی دل کی صحت سے کوئی لینا دینا نہیں اور وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ انسان دل کے عارضے کا شکار ہے

 

 

 

کہ نہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اس کے ہاتھ کی گرفت کمزور ہوتی جاتی ہے۔ لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کے ہاتھ کی گرفت بہت تیزی سے کمزور ہو جاتی ہے۔ اصل میں یہی وہ لوگ ہیں جن کی صحت کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

 

 

 

ایک اور حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ انسان میں موٹاپے کا تعلق اس کی نیند سے ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کو رات کو سونے سے پہلے ٹی وی دیکھنے یا موبائل استعمال کرنے کی عادت ہو تو اسے موٹاپے

 

 

 

 

کی شکایت ہو سکتی ہے۔ اسی لئے جو لوگ مصنوعی روشنی میں سوتے ہیں یا سونے سے پہلے موبائل فون استعمال کرتے ہیں اور ٹی وی دیکھتے ہیں، وہ زیادہ تر موٹاپے جیسے مرض کا شکار ہوتے ہیں۔

 

 

 

مصنوعی روشنی کی وجہ سے انسان کے جسم میں چربی توانائی میں تبدیل نہیں ہوتی اور نتیجتاً وہ موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے موٹاپے پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی کا استعمال کم سے کم کیا جائے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago