ملکی حالات کے پیش نظر سکولوں میں فوری طور پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں یکم جون سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور دو ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
جبکہ وفاقی حکومت نے پہلے ہی گرمیوں کی چھٹیاں دے دی ہیں اور اسلام آباد میں بھی پہلے ہی گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *