شیخ رشید کی ویڈیو وائرل۔۔۔ معمر شخص کو تھپڑ رسید کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی ہے جس میں ان کو ایک معمر شخص کو تھپڑ رسید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ، شیخ رشید لال حویلی کے باہر احتجاج کر رہے تھے جس کے دوران ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک بوڑھے شخص کو تھپڑ مار دیا ہے ، جس پر شیخ رشید کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ کچھ روز پہلے پی ٹی آئی کے ہی ایک رکن اسمبلی نے کہا تھا کہ شیخ رشید اور پاگل آدمی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *