اہم خبریں

دنیا کے تمام مسلمان کلمہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ حضورﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟

پاکستان (نیوز اویل)، کیا آپ کو معلوم ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح کلمہ پڑھا کرتے تھے؟
۔
دنیا کے تمام مسلمان جو کلمہ پڑھتے ہیں وہ یہ ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ۔ یعنی کلمے میں انسان اللہ کی توحید اور نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اقرار کرتا ہے۔

 

 

 

کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح سے کلمہ پڑھا کرتے تھے؟ آپ یقینا اس بات سے واقف نہیں ہوں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیسے کلمہ پڑھتے تھے۔

 

 

 

 

ہمارے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہنے کے برعکس حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے لا الہ الا اللہ انا رسول اللہ۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی توحید کا اقرار کرنے کے بعد خود کے اللہ کا نبی ہونے کا اقرار کرتے تھے۔

 

 

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں سے ایک معجزہ یہ تھا کہ ایک مرتبہ نماز عصر کے لیے لئے لوگ پانی کی تلاش میں تھے مگر پانی کسی کو نہ ملا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وضو کے لیے تھوڑا سا پانی لایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس برتن میں اپنا ہاتھ مبارک رکھا اور اس کے بعد لوگوں سے کہا کہ اس میں سے وضو کرلیں۔

 

 

 

سب لوگوں نے اس میں سے وضو کیا لیکن پانی ختم نہ ہوا۔ حضرت انس روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا کہ پانی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago