مشکل ترین شرائط: پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے پاتے ہی آئی ایم ایف نے انوکھا مطالبہ کر دیا

, پاکستان (نیوز اویل)، آئی ایم ایف کے مطالبات پورے ہو جانے کے بعد اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں انتہائی اضافے کے بعد آئی ایم ایف نے نئی شرائط سامنے رکھ دی ہیں ۔

 

 

 

اور آئی ایم نے معاہدہ طے پانے کے فوراً بعد ہی ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید شرائط سامنے رکھ دی ہیں اور مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ خسارے کو فوری طور پر کم کیا جائے اور اس صورت میں ایک بار پھر سے حکومت کو ٹیکس بڑھانا پڑیں گے

 

 

 

اور ساتھ ہی ساتھ بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنا پڑے گا اور اس صورت میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 12 روپے فی یونٹ تک اضافہ ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *