اہم خبریں

’’ٹوکرا صحافت بند کرو‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں چل رہاہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ملکی حالات بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں اور ان حالات کی وجہ سے عوام بہت زیادہ پریشان ہیں ، لیکن میڈیا پر حکومتی اقدامات کی تعریفیں کی جا رہی ہیں جس پر عوام بہت زیادہ سیخ پا ہے ۔
اور صحافت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اس وجہ سے ٹوکرا صحافت بند کرو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ کچھ نیوز چینل جو کہ حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں وہ اتنی مہنگائی کے باوجود بھی حکومت کی تعریف کئے جا رہے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago