اہم خبریں

جب کسی تکلیف میں مبتلا ہوں تو یہ دعا پڑھیں

پاکستان (نیوز اویل)، لا الہ الا اللہ انت سبحانک انی کنتم من ظالمین میں یہ ایک انتہائی مفید دوا ہے اور اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس حوالے سے بیان کیا گیا ہے کہ

 

 

 

یہ دعا کسی بھی تکلیف کو ختم کرسکتی ہے اور آپ کی کسی بھی پریشانی کو دور کر سکتی ہے اس لیے اگر آپ پریشان ہو اور کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو لا الہ اللہ انت سبحان انی کنتم من ظالمین پڑھا کریں اور کثرت سے پڑھا کریں۔

 

 

اور اللہ تعالی سے دعا کیا کریں گے وہ آپ کی مشکل کو آسان کر دے اور آپ کو سرخرو کرے اللہ تعالی اپنے بندے کو آزمانے کے لیے اس کو مشکل میں ڈال دیتا ہے ہے اور جو اس مشکل کو اللہ کی مرضی سمجھ کر رہ جاتا ہے

 

 

اور پھر بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا رہتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے سرخرو ہو جاتا ہے اور اللہ تعالی اس کے لیے لیے آخرت کی آسانیاں لکھ دیتا ہے ۔

 

 

لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ، وَرَبُّ العَرْشِ الكَرِيمِ ”

 

 

ابن عباس رضی اللہ عنہ اس دعا کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کی حالت میں یہ دعا پڑھتے تھے
[صحيح البخاري:ج 8ص75 رقم 6346]

 

 

اور بھی بہت سے صحابہ اور صحابیات کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سی دعائیں بتائی جو کہ مشکل اور پریشانی کو ختم کرنے کے لئے ہے جیسا کہ
” أَللَّهُ أَللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا ”

 

 

اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا بھی اس حوالے سے فرماتی ہیں کہ اللہ کے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دکھ اور پریشانی کی حالت میں یہ دعا پڑھنے کے لئے کہا تھا ۔
[سنن أبي داود:ج2ص87 رقم 1525 واسنادہ صحیح وصححہ الالبانی]

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago