اہم خبریں

عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر داخلہ سمیت دیگر وزراء کو حیران کن سرپرائز دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، لانگ ۔مارچ میں ہوئے ہنگامے کی وجہ سے عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف اور ساتھ ہی ساتھ وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور ڈی آئی جی آپریشن سہیل چودھری سمیت دیگر افراد کے خلاف اندراج مقدمہ کی سماعت کی ہے اور مقدمہ کی سماعت میں اہم پیشرفت دیکھنے میں آ ئی ہے ۔
ساتھ ہی ساتھ عدالت نے داتا دربار تھانہ کو بھی قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
ان پر مقدمہ درج ہے کہ انہوں نے پر امن شہریوں کو مختلف طرح سے ت ش د د کا نشانہ بنایا ہے اور اس صورت میں کافی افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص ہ ل ا ک بھی ہو چکا ہے جس کی وجہ یہ تمام حکومتی افراد ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago