اہم خبریں

ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ شاہد خاقان عباسی کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں عام انتخابات کب ہوں گے اس حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ،

 

 

 

اور ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آئیندہ انتحابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اس سے پہلے عام انتخابات کے بارے میں سوچا بھی نہ جائے ۔

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن نیب نے نہیں ختم کی نہ ہی قصور واروں کو آج تک گرفتار کر کے دیکھا یا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago