اہم خبریں

سورۃ الضحیٰ کا انتہائی طاقتور اور لاجواب وظیفہ

پاکستان (نیوز اویل)، ویسے تو قرآن پاک کی تمام سورتوں کے بہت سے فائدے ہیں لیکن ہر صورت کے اپنے کچھ فائدے بھی ہیں سورۃ الضحیٰ قرآن پاک کی ایک سورت ہے

 

 

 

جس کیسورۃ الضحیٰ کا انتہائی طاقتور اور لاجواب وظیفہ 9 آیات ہیں اس کے بہت سے فوائد ہیں ۔
سورۃ الضحیٰ کا ایک وظیفہ انتہائی طاقت ور اور لاجواب ہے جس میں یہ کرنا ہے کہ ایک مرتبہ سورہ پڑھنی ہے اور اول آخر 7مرتبہ یا کریم پڑھنا ہے سورۃ الضحیٰ کا یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ انتہائی فائدہ مند ہوگا ،

 

 

سورت الضحیٰ کا یہ وظیفہ کرنے کے چند فائدے ہیں کہ یہ وظیفہ کرنے سے بندشیں ختم ہوجاتی ہیں جادو کا اثر ختم ہوجاتا ہے اس کے علاوہ اگر گھر میں رزق کی کمی ہے تو وہ پریشانی دور ہو جائے گی

 

 

 

اور اگر شوہر بد زبان ہیں یا پھر بیوی بد زبان ہے اور ان کے آپس میں بہت سے جھگڑے رہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا ، یہ وظیفہ کرنے کا صحیح وقت کچھ خاص نہیں بتایا گیا ہے

 

 

لیکن اگر آپ اس کو ہر نماز کے بعد کر لیں تو یہ زیادہ فائدہ مند ہوگا اور آپ یاد سے یہ وظیفہ بھی کر سکیں گے ، وظیفہ کرنے کے بعد اللہ تعالی ایسے سچے دل سے دعا کریں

 

 

 

اور اللہ تعالی سے اس کی رحمت طلب کریں اور اس کے آگے انتہائی عاجزی اور انکساری سے اپنی حاجت بیان کریں جو جلد شانہ اللہ تعالی آپ کی مشکلات آسان کر دے گا اور آپ کی پریشانی کو دور کر دے گا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago