ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرعامرلیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں ان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ان کے نوکر کر ان کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہے تھے جو کہ انہوں نے نہیں کھولا بعد ازاں دروازہ کھولا گیا اور ان کو تشویش ناک حالت میں پایا گیا اور ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *