وہ پوری رات روتے رہے کہتے رہے کہ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کے ملازم جاوید نے افسوس ناک انکشاف کر ڈالا!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت تو حسین انتقال کر گئے ہیں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پی ٹی آئی کے سابق رہنما رہ چکے ہیں اور اس کے علاوہ پاکستان کے مذہبی اسکالر بھی تھے ۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ملازم جاوید کا بیان سامنے آیا ہے جس کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی طبیعت کافی دن سے ناساز تھی اور وہ پوری رات روتے رہے کہ ان کی بیوی نے ان سے دھوکا کر دیا ہے ، ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ جب وہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رہائش گاہ پر پہنچے تو وہ اپنے ہوش میں نہیں تھے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ہسپتال پہنچ گئے ہیں ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *