اہم خبریں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی جو دن میں تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لے

پاکستان (نیوز اویل)، سورۃ اخلاص کی اس وظیفے کی خاصیت یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں، کوئی بھی تنگی یا مشکل درپیش ہو، یہ وظیفہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔اس وظیفہ میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ اسے دن کے کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔ کسی بھی مسئلے اللہ کا حل سورۃ اخلاص میں موجود ہے۔

 

 

 

اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نماز نفل پڑھی جائے اور ہر رکعت میں ایک سو ایک مرتبہ سورت اخلاص پڑھی جائے۔ دو رکعت نماز نفل کے بعد سجدے میں جا کر سورۃ اخلاص گیارہ بار پڑھی جائے۔

 

 

دوبارہ سجدے میں جا کر گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کے جو دعا بھی مانگی جائے ضرور قبول ہوگی۔

 

 

سورۃ اخلاص کی اس وظیفے کی خاصیت یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں، کوئی بھی تنگی یا مشکل درپیش ہو، یہ وظیفہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔لہذا ہمیں چاہیے کہ کسی بھی درپیش مشکل کی صورت میں اس وظیفے کی کرامات سے فیضیاب ہوا جائے۔

 

 

سورۃ اخلاص میں ہم اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہیں۔ اسلئے بھی یہ سورۃ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی فضیلت ایک مرتبہ قرآن پاک مکمل کرنے کی سی ہے۔رزق کی فروانی کا وظیفہ جو برکت ڈالنے اور رزق میں اضافہ کرنے کا سبب بنتا ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago