اہم خبریں

شاندار خبر: مشکل ترین حالات میں سرکاری ملازمین کو بڑی زبردست خوشخبری سنا دی گئی

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک ہے

اور آئی ایم ایف کے سامنے یہ درخواست رکھی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور اب وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اس سمری منظور کر لی ہے

اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی امید پیدا ہو گئی ہے ،لیکن ابھی یہ بات کی کچھ خاص وضاحت نہیں کی گئی ہے کیونکہ حکومت ایڈ ہاک الاؤنس دینے کی درخواست آئی ایم ایف کے سامنے رکھ رہی ہے ۔ باقاعدہ طور پر تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago