جو شخص جمعے والے دن یہ ج-ر-م کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگادیتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، جمعہ کا دن تمام مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ فضیلت رکھتا ہے اور اس اس دن اللہ تعالیٰ کی خاص طور پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور اس دن عبادت کرنے کا بہت زیادہ ثواب ہے۔

 

 

 

حضرت عبداللہ اور حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو جمعہ کے دن جمعہ چھوڑنے کا جرم ترک کر دیں ورنہ اللہ پاک دلوں پر مہر لگادیں گے اور آپ کو اچھائی اور بہتری سے دور کر دیں گے ،

 

 

 

جمعہ کے دن تمام مسلمانوں کو جمعہ پڑھنا چاہیے جمع نہیں چھوڑنا چاہیے کیوں کہ اس کے نہ پڑھنے کا بہت گناہ ہے اور جو شخص جمعہ کی نماز ادا نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے

 

 

 

اور اسے کے لیے سکون ختم کر دیتا ہے اور اس کو دنیا میں مگن کر دیتا ہے اور ایسے شخص کے لئے آخرت میں بھی رسوائی ہے ۔

 

 

 

جمعہ کے دن تو امت محمدیہ کے لئے ایک تحفہ کا دن ہے جو کہ ہر ہفتے میں آتا ہے اس دن اللہ تعالی اپنے بندوں کو معاف کرتا ہے اور ان کی دعاؤں کو جواب بھی دیتا ہے جمعہ کے دن میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *