اہم خبریں

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ہر دوسرے بندے کو گھٹنوں کا درد ہے اور ہر دوسرا بندہ ہی کمر کے درد کا شکار ہے اس کے علاوہ پاؤں کے تلوں کا جلنا بھی عام سے بات ہو رہی ہے

 

 

پہلے یہ بیماریاں زیادہ عمر کے لوگوں کو ہوتی تھی لیکن اب یہ بیماریاں جوان لوگوں کو بھی ہوتی ہیں اور جوان لوگوں میں دیکھنے کو زیادہ مل رہی ہیں ۔

 

 

 

اور ٹانگوں میں وینز کا اکٹھا ہو جانا اور پنڈلیوں میں اس کی وجہ سے شدید درد ہونا بھی عام سے بات ہو گئی ہے ان تمام بیماریوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہماری خوراک اچھی نہیں رہی نہیں

 

 

 

 

ہماری خوراک میں ہم لوگوں کو وہ ملٹی وٹامن نہیں مل رہے ہیں جو ہمیں چاہیے کیونکہ آج کل کل بہت سی چیزیں آرٹیفیشل طریقے سے تیار کی جارہی ہیں ہیں اور سبزیوں میں یہاں تک کہ پھلوں میں بھی ملاوٹ کرنا شروع کر دی گئی ہے

 

 

 

اور پھلوں کو جلدی اگانے کے لئے اور سبزیوں کو جلدی لانے کے لئے اور موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سے ادویات یوز کی جارہی ہیں جس سے سبزیوں اور پھلوں کی غذائیت میں بھی کمی آئی ہے ،

 

 

 

 

اس کے علاوہ گائے بھینسوں کو بھی ٹیکے لگائے جاتے ہیں تاکہ وہ زیادہ دودھ دیں اور زیادہ گوشت دے لیکن یہ دودھ اور گوشت ہمارے کچھ فائدے کا نہیں رہ گیا یہ اولٹا ہمارے مدافعتی نظام کو کمزور کر رہا ہے ۔

 

 

 

اور ہمیں ایک تو اپنی غذا کو بہتر بنانا چاہیے باہر کی چیزیں کھانا بالکل چھوڑ دینا چاہیے جن کو عام ہوگیا ہے اس کو نہ کھایا کریں۔ اگر ممکن ہوسکے تو گھر میں تازہ سبزیاں اگائیں اور ان کو استعمال کریں۔

 

 

 

اور ان بیماریوں کا دیسی ٹوٹکا یہ ہے کہ کہ آپ سرسوں کا تیل یعنی مسٹرڈ آئل ، آلمنڈ آئل ویل یعنی بادام کا تیل تیل اور کوکونٹ آئل یعنی کھوپرے کا تیل ، یہ تینوں تیل لے کر ان کو برابر مقدار میں ملا لیں

 

او

 

 

ر گھٹنوں اور پاؤں پر مالش کریں یہ مالش ہر روز کریں کریں اور جب کچھ درد بہتر ہونے لگے تو ہفتے میں تین بار کر لیا کریں اور اس کے بعد ہفتے میں ایک بار کرنا اس کو زندگی بھر کے لئے اپنی روٹین بنا لیں ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago