نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ہر سنت ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

 

 

 

 

تو جیسے ہمیں کر کے دکھائیں ہیں اور جو چیزیں کرنے کا حکم دیا ہے اگر ہم لوگوں اور کریں تو ان میں ہمارا بہت زیادہ فائدہ ہے اور اکثر چیزیں ایسی ہیں کہ سائنس بھی ان کو آج مانتی ہے۔

 

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سونے سے پہلے تین مرتبہ بستر کو جھاڑنے اور سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ بستر کو جھاڑنے کے بغیر کبھی نہیں سونا چاہیے ۔

 

 

 

جو بات کا ذکر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل کر دیا تھا وہ سائنس آج کہہ رہی ہے یعنی ہمارا دین بہت ہی زیادہ

 

 

 

موڈرن ہے وہ ہمارا دین کبھی بھی پرانا نہ ہونے والا ہے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کی وجہ یہ تھی کہ جب سونے لگو تو تین مرتبہ بستر کو جھاڑ لو اور بستر کو جھاڑنے کی ضرورت اس لئے ہے

 

 

 

تاکہ بستر پر کوئی کیڑا مکوڑا یا ایسی کوئی اس طرح کی چیز نہ ہو جیسے کوئی زہریلی چیز نہ ہو جو آپ کو نقصان پہنچا دے۔

 

 

اور آج کی سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ بستر کو جھاڑنے کے بغیر کبھی بھی نہیں سونا چاہیے اور سائنس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب ہم لوگ سوتے ہیں تو ہمارے جسم پر بہت سے ڈیڈ سیلز ہوتے ہیں

 

 

جو کہ مسلسل ہمارے جسم سے اتر رہے ہوتے ہیں اور یہ ڈیڈ سیلز ہمارے بستر پر گر جاتے ہیں اور مختلف بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *