اہم خبریں

لا علاج بیماری سے شفاایک بار یہ عمل کرلیں ہربیماری دورہوجاےگی حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ خود ہماری اور آپ کی بیماری دور نہیں ہو رہی اور بہت سی ادویات یوز کر چکے ہیں اور بہت سے ڈاکٹروں کو بھی دکھا چکے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیماری سے نجات کے اس طریقے پر عمل کریں اس سے سو فیصد فائدہ ہوگا ۔

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بارش کے پانی کو لیں لیکن اس بارش کے پانی کو اس وقت ملی جب کچھ بارش ہو چکی ہو اور پھر وہ اس بارش والے پانی پر سورت فاتحہ ستر بار پڑھے

 

 

 

اور ستر بار سورت اخلاص پڑھے اور المعوذتین ستر بار پڑھے اور یہ تمام چیزیں پڑھنے کے بعد وہ اس پانی پر دم کر دے اور اس پانی کو استعمال کر ے تو اس کا لاعلاج مرض بھی بالکل ختم ہو جائے گا ۔

 

 

 

اس پانی کو استعمال کرنے کا طریقہ ہے کہ اس کو آپ سات دن تک استعمال کریں اور اگر پانی تھوڑا رہ جائے تو اس کے اندر مزید پانی شامل کر لیں اور اس کو استعمال کریں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے

 

 

 

تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ جو بھی شخص یہ عمل کرے گا اور اس پانی کو سات دن تک مسلسل استعمال کرتا رہے گا تو اللہ تعالی اس کو ہر لاعلاج بیماری سے بھی نجات دلا دے گا اور اس کو اس طرح کر دے گا جیسے اسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago