اہم خبریں

صرف ایک سجدے کا وظیفہ،

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے اور اللہ تعالی نے اپنے نبیوں کی طرح ہمیں اس طرح کے وظائف بتائیں ہیں جو کہ ہماری روزمرہ کی مشکلات کو آسان کر دیتے ہیں

 

 

 

وہ ہمیں اللہ کے قریب کرتے ہیں رحمان رحیم کا وظیفہ انتہائی مفید اور فائدہ مند ہے اور اس وظیفے کو کرنے والے کے لیے اللہ تعالی فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ زمین پر جا کر اس شخص کی مدد کریں،

 

 

 

اور اس وظیفے کے حوالے سے ایک واقعہ بہت مشہور ہے ہیں جس میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک مرتبہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا اور آپ کو مارنے لگا

 

 

 

جس پر آپ نے کہا کہ میں پہلے دو نفل ادا کرنا چاہتا ہوں تو آپ نے دو نفل ادا کیے اور اللہ سے دعا کی اور ساتھ میں الرحمٰن الرحیم کہا اس وقت وہ ڈاکو حضرت عمر تلوار چلانے لگا تھا تھا

 

 

 

 

تو آسمان سے آواز آتی ہے کہ اسے مت مارو لیکن پھر بھی نہیں رکتا تو حضرت عمر دوسری بار الرحمٰن الرحیم کہتے ہیں تو آسمان سے پھر آواز آتی ہے لیکن وہ ڈاکو پھر بھی نہیں رکھتا

 

 

 

اور تیسری مرتبہ جب وہ تلوار چلانے لگتا ہے تو تو ایک گھڑ سوار آتا ہے جو کہ اس کا سر تن سے جدا کر دیتا ہے اور وہ سوار کوئی انسان نہیں تھا بلکہ ایک فرشتہ تھا جو آپ کی مدد کرنے آیا تھا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago