نفس کی پاکیزگی کی دعا

پاکستان (نیوز اویل)، حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی سے ہمیشہ نفس کی پاکیزگی کی دعا فرمایا کرتے تھے حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ اس طرح سے دعا مانگا کرتے ہیں

 

 

 

کہ ” اے میرے اللہ ! میں تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، عاجز ہو جانے ۔۔۔ سستی سے۔۔۔ بزدلی اور بخل سے۔۔۔ سخت بڑھاپے اور قبر کے عذاب سے۔۔۔ اے اللہ ! میرے دل میں تقویٰ ڈال دے اور میرے دل کو پاکیزہ کر دے اور بے شک تو ہی اس دل کو سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے اور تو ہی اس کا رکھوالا اور تو ہی بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

 

 

 

اور یہ فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ میں تجھ سے ایسے علم سے پناہ مانگتا ہوں جو کہ کچھ فائدہ نہ دے الٹا وہ میرے لئے شر بن جائے ،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کو بھی نصیحت فرمایا کرتے تھے کہ وہ نفس کی پاکیزگی کی دعا بھی کیا کریں کیونکہ اس کے بغیر آپ کا ایمان قائم نہیں رہتا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *