موجیں ہی موجیں!!!! عیدالاضحیٰ پر 9 چھٹیاں، اہم خبر سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، کویت میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور وہاں پر عیدالاضحیٰ کے لئے نو چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق یہ اعلان کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری ادارے آٹھ جولائی سے 17 جولائی تک بند رہیں گے ۔
ابھی فی الحال اس حوالے سے فائنل اعلان کیا جائے گا ، لیکن ابھی تک یہی بات سامنے آرہی ہے کہ کویت کے لوگ 9 چھٹیوں کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
یاد رہے پاکستان میں عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *