قیامت کے آنے سے پہلے ایک ایسی حیرت انگیز اور حیران کن بیماری جس کو سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستان (نیوز اویل)، ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ تشریف فرما تھے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کی کہ آپ مجھے ایسی بات بتائیں جس بات کی وجہ جس اللہ تعالی قیامت آنے سے پہلے سب سے زیادہ ناراض ہو گا ،

 

 

 

تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے اس شخص کو جواب دیا کہ قیامت آنے سے پہلے پہلے لوگ ایک دوسرے کو بیمار کرنا شروع کردیں گے ۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی اس بات کو سن کر وہ شخص بہت زیادہ حیران ہوا اور

 

 

 

اس نے کہا کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو بیمار کرنا شروع کر دیں ایسا کیسے ممکن ہوگا ، تو اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ لوگ لوگ حسد اور منافقت میں خود بیماریاں پیدا کرنا شروع کر دیں گے

 

 

 

اور اس طرح کی بیماریوں پیدا کر دیں گے جس سے لوگ م ر ن ا شروع ہوجائیں گے ۔ اور لوگ تلوار استعمال نہیں کریں گے بلکہ شہروں اور دوسرے علاقوں میں ایسی بیماریاں پھیلائیں گے جس سے لوگ گھٹ گھٹ کر م ر جائیں گے ۔

 

 

اگر ہم دیکھیں تو کرونا وائرس بھی اسی کی ایک قسم نظر آتی ہے جس طرح کہا جارہا تھا کہ چائنہ نے یہ وائرس خود بنایا ہے یا امریکا نے یہ وائرس بنایا ہے اور اسے پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے ۔

 

 

 

اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ چائنا نے یہ وائرس تیار کیا ہے اور اسے اپنی لیبارٹری میں خود تیار کرنے کے بعد اپنے ہی ملک میں سب سے پہلے پھیلایا ہے ، یہاں پر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چائنا نے اپنے ہی ملک میں یہ وائرس کیوں پھیلا یا

 

 

 

تو اس کا تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چائنا میں لوگوں کی آبادی بہت زیادہ ہوگئی ہے اور چائنا تاکہ لوگوں کی آبادی کم ہو جائے اس لئے انہوں نے اس وائرس کو اپنے ملک کے ساتھ ساتھ باقی دنیا میں بھی پھیلا دیا ، جس نے لاکھوں کی تعداد میں انسانی جانوں کا زیاں کیا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *