ایسی سورت جو گنہگار کو معاف کروائے بغیر نہیں چھوڑے گی

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ قرآن مجید میں ایک ایسی صورت میں موجود ہے جو یہ تیس آیات پر مشتمل ہے

 

 

اور اس سورت کی اتنی فضیلت ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ سورت اپنے پڑھنے والے کی مغفرت کروائے بغیر نہیں چھوڑے گی۔

 

 

 

سورۃ ملک کی تلاوت کرنا انتہائی افضل بتایا گیا ہے اور سورۃ ملک کی رات کو سونے سے پہلے تلاوت کرنا بہت زیادہ فضیلت کا باعث بنتا ہے سورۃ ملک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ

 

 

یہ سورت کو جو شخص پڑتا ہے اور اس کی وفات ہو جاتی ہے تو اس کی قبر میں روشنی کرتی ہے ، جب وہ شخص قبر میں اندھیرا ہوتا ہے اور یا کم روشنی ہو جاتی ہے تو وہ شخص حیران ہو جاتا ہے اور پوچھتا ہے کہ یہ کس طرح ہوئی ہے تو اسے بتایا جاتا ہے کہ اس نے سورۃ ملک پڑھنے کی وجہ سے یہ روشنی سی قبر میں کی گئی ہے ۔

 

 

 

 

 

اس کے علاوہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی بھی بہت فضیلت ہے سورۃ اخلاص کو ایک تہائی قرآن پاک کے برابر کہا گیا ہے۔ یعنی جو شخص سورۃ اخلاص کی تلاوت تین مرتبہ کرتا ہے گویا اس نے پورے قرآن پاک کی تلاوت کی ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *