زرداری موقع کی تلاش میں : پیپلز پارٹی کس موقع پر حکومتی اتحاد کو خیر باد کہہ کر(ن) لیگ کو کمر توڑ جھٹکا دے گی ؟ ذرائع نے پکی خبر دے دی

پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار آصف عنایت نے حال ہی میں ایک کالم لکھا ہے جس میں انہوں نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ آصف عنایت لکھتے ہیں کہ وہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بہت ہی پیارے پانچ

 

 

 

ساتھیوں سے ملے تھے جنہوں نے حیرت انگیز باتیں کہی تھی جو کہ تمام درست ثابت ہو رہی ہیں ۔
آصف عنایت لکھتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا پہلے یہ فیصلہ ہوا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت میں شامل نہ ہو گی ،

 

 

 

اس پر آصف علی زرداری کے ان پانچ ساتھیوں کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری کی سیاست کو سمجھنے کے لئے پی ایچ ڈی کر لینا بھی کم ہے اور ان کا کہنا تھا کہ آپ دیکھتے جائیں کہ آگے آگے کیا ہوتا ہے

 

 

 

تمام ملکوں دلدل میں پھنسنا شروع ہو جائے گا مہنگائی بہت زیادہ ہو جائے گی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں اور سارے کا سارا ملبہ مسلم لیگ نون کی حکومت پر آئے گا ۔

 

 

 

اور مسلم لیگ نون جب مئی میں لندن گئی تھی تو مسلم لیگ نون کی حکومت اس بات پر متفق تھی کہ عام انتخابات کروا دیے جائیں لیکن سابق صدر آصف علی زرداری نے کچھ دن میں ٹی وی پر آکر بیان دیا کہ انتحابات وقت پر کروائے جائیں گے،

 

 

 

اور وہ یہ کہہ کر خود تو سائیڈ پر ہو گئے لیکن اس کے بعد مہنگائی کا طوفان آگیا اور مسلم لیگ نون کی حکومت اس کی زد میں آ گئی ہے جو کہ ان کی حکومت کے لیے آئیندہ انتحابات میں بہت زیادہ خطرہ ثابت ہو گا اور دوسری طرف آصف علی زرداری اور باقی اتحادی جماعتیں تماشہ دیکھنے میں مصروف ہیں ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *