سیٹھ عابد کی بیٹی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی معروف اور مشکوک شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی کو ق ت ل کر دیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں ایک گھر میں ف ا ئ ر ن گ کر کے ایک ساٹھ سالہ خاتون کو ق ت ل کر دیا ۔
اور اس خاتون کا نام فرح مظہر سامنے آیا ہے بعد ازاں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی تھی ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *