اہم خبریں

سی ٹی ڈی نے الرٹ بھی جاری کردیا

پاکستان (نیوز اویل)، کافی دیر سے یہ خبر سامنے آ رہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ق ت ل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے عمران خان نے بھی ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ گیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے۔
اور اب سی ٹی ڈی نے سابق وزیراعظم ہم عمران خان کی زندگی کو خ ط ر ہ قرار دیتے ہوئے تھر ٹ الرٹ جاری کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے ق ت ل کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو کہ کسی بھی وقت ان پر اٹیک کرتا ہے اور اس کے لیے افغانستان کے کسی شخص کی خدمات کو حاصل کیا گیا ہے۔
اور ان تمام چیزوں کا ذکر سابق وزیر اعظم اپنی تقریروں میں بھی کر چکے ہیں ہیں اور اب تمام اداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ سکیورٹی کو ٹائٹ کر دیں اور عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی جائے ، اور یہ تھ ر ٹ الرٹ اٹھارہ جون کو جاری کیا گیا تھا ، تاہم اس کو خفیہ رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن اب اس کو سوشل میڈیا پر لیک کر دیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago