کعبہ شریف کے دروازے کو بنانے کے لیئے کتنے کِلو سونا لگا۔ جس شخص نے بنایا، اس کے بارے میں بُری خبر آگئی۔ مزید جانیے۔

پاکستان (نیوز اویل)، خانہ کعبہ کا دروازہ بنانے والے انجینئر کا انتقال ہوگیا ہے ، خانہ کعبہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والا خوش قسمت ترین شخص ” منیر الجوندی” تھے ان کے حوالے سے یہ بری خبر سامنے آئی ہے کہ وہ بدھ کے روز جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں۔

 

 

وہ جرمنی کے شہر ستگارٹ میں رہائش پذیر تھے جہاں وہ بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں وہی خوش نصیب انجینئر تھے جنہوں نے خانہ کعبہ کا دروازہ ڈیزائن کیا تھا ۔

 

 

منیر الجوندی شام میں پیدا ہوئے تھے اور انہیں سعودی فرمانروا عبدالعزیز نے نے دروازہ ڈیزائن کرنے کے لئے لیے کہا تھا اور خانہ کعبہ کا پورہ دروازہ سونے سے بنانے کا حکم دیا گیا تھا

 

 

اور اس وقت خانہ کعبہ کا دروازہ بنانے کے لئے دو سو اسی کلو سے زائد سونا استعمال ہوا تھا۔ ۔
کھانا کعبہ تمام مسلمانوں کے لئے یہ انتہائی مقدس کا ہے اور تمام مسلمانوں کے لئے سب سے زیادہ احترام کی

 

 

جگہ ہے ہے اور یہ وہ جگہ ہے جس پر ہر ذات اور ہر رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر سب لوگ ایک اللہ کے سامنے جھک جاتے ہیں اور اپنی اپنی مشکلات بیان کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے ہی مانگتے ہیں اور مدد طلب کرتے ہیں ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *