اہم خبریں

ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کیسے واقع ہوئی؟ قبر کشائی سے متعلق اہم خبر

پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت ایک معمہ بنتی جا رہی ہے اور عدالت نے حکم دیا ہے کہ ان کی قبر کشائی کی جائے یاد رہے

 

 

ان کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ وہ قبر کشائی نہیں کروانا چاہتے ہیں جس پر اس وقت تو ڈاکٹر عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی تھی لیکن اس کے بعد اب عدالت نے

 

 

حکم جاری کیا ہے کہ 30 جون بروز جمعرات کو صبح نو بجے میڈیکل بورڈ جو کہ چھ رکن پر مشتمل ہوگا ان کی نگرانی میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کی جائے گی ،

 

 

اس حوالے سے ان کے اہل خانہ پر سے بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کی سابقہ اہلیہ بشری بی بی اور ان کے بچوں کا کہنا تھا کہ کہ وہ خبر کو شائع نہیں کرانا چاہتے مجھے ان کے بچوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی روح کو تکلیف نہیں دینا چاہتے،

 

 

لیکن عدالت نے قبر کشائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت ایک مشہور شخصیت تھے اور ان کی اچانک اور پر اسرار موت کا سبب جاننا ضروری ہے اس لیے 23 جون کو یعنی جمعرات کے دن صبح نو بجے ان کی قبر کشائی کی جائے گی اور پوسٹمارٹم کرایا جائے گا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago