کشمش کے ذریعے خون کی کمی دور کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

پاکستان (نیوز اویل)، کشمش ایک میں میوہ ہے جو کہ انگور کو خشک کر کے بنایا جاتا ہے یہ انتہائی مزیدار ذائقہ دار ہوتا ہے وہ لوگ بہت آسان کرتے ہیں اور میٹھے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ کشمش کو چاٹ بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ،

 

 

 

کشمش کے فائدے کی بات کی جائے تو کشمش کے بہت زیادہ فائدے ہیں یہ آپ کے ہاضمے کو بہت زیادہ بہتر کرتا ہے اور میدے کی کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے ، اس کے علاوہ کشمش انیمیا کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ فائدے مند ہے

 

 

انیمیا کے مریض وہ مریض ہوتے ہیں جن کے اندر خون کی کمی ہوتی ہے اور ان کو خون کی کمی پوری کرنے کے لیے لیے کشمش بہت زیادہ فائدہ مند ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ مقدار میں آئرن پایا جاتا ہے ، اور آئرن خون بنانے کے لیے بہت زیادہ ضروری ہم

 

 

تو جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر کشمش کا استعمال کرتے ہیں ان کو کبھی بھی خون کی کمی کا سامنا کرنا نہیں پڑتا لیکن جو لوگ لوگ شوگر کے مریض ہیں ان کو اس کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے

 

 

 

۔ کشمیری میں بہت زیادہ اچھی مقدار میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ وٹامن اے کی بھی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ بینائی کو بہترین کرتا ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *