اہم خبریں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات

پاکستان (نیوز اویل)، مظہر کا مطلب ہے کوئی بھی ایسا کام جو آپ کی عقل کو حیران و پریشان کر دے اور آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو کہ یہ کام ہو سکتا ہے ، تمام انبیاء کرام کو کوئی نہ کوئی معجزات دیے گئے اور ان کے اثرات ختم ہوگئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات قائم رہیں گے ۔

 

 

اور اس کی مثال ہم سب لوگوں کے سامنے ہے ، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن پاک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہی ایک معجزہ ہے اور اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے قیامت تک اس کے اندر کوئی بھی ردوبدل نہیں ہو سکتی ۔
قرآن پاک میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزے

 

 

 

کا ذکر ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دیے ، اس کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج کا سفر ایک معجزے سے کم نہیں تھا ، اس کے علاوہ روایات میں آیا ہے کہ دائی حلیمہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لینے کے لئے جارہی تھی تو اس وقت ان کا گھوڑا صحیح

 

 

 

طرح سے نہیں چل رہا تھا تھا اور روایات میں گھوڑے کی جگہ پر گدھے لکھا ہے کہ ان کے پاس ایک گدھا تھا اور ان کا شوہر کہہ رہا تھا کہ اس کو جلدی چلاؤ لیکن جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گود میں اٹھائے اس پر بیٹھی تو وہ فورا چلنے لگا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago