پاکستان (نیوز اویل)، سیٹھ عابد پاکستان کی بہت مشہور شخصیت تھا پوری دنیا میں گولڈ کینگ کے نام سے مشہور سیٹھ عابد سے کون واقف نہیں ہے سیٹھ عابد کا نام سامنے آتے ہیں کسی پرسرار شخصیت کا ایمیج آپ کے ذہن میں آ جاتا ہے ، سیٹھ عابد کے والد کا کراچی میں سونے کا کاروبار تھا اور سونے کی دکان تھی جہاں پر سیٹھ عابد کے ذہن میں آیا کہ وہ اپنے کاروبار کو یہاں تک محدود نہیں کرے گا اور وہ اسے پوری دنیا تک لے کر جائے گا ۔
سیٹھ عابد نے سونے کی سمگل نگ کے لیے مکمل پلان بنایا اور اپنے اس اقدام کو کامیاب کرنے کے لئے اس میں ماہی گیروں کی بھی خدمات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی شخصیات سے روابط بڑھائے اور ان کے ساتھ تعلقات بڑھائے ، اور اس طرح اس نے اپنا کاروبار کراچی پورے پاکستان اور دبئی تک میں پھیلا لیا اور اس کے بعد بعد دوسرے ممالک میں بھی اپنا سمگل نگ کا کاروبار پھیلانے لگا ۔
سینٹ عابد کے لیے دبئی میں سونے کی سمگلنگ کا کام اس کا بہنوئی کرتا تھا جبکہ پاکستان میں اسمگل نگ کا کام ایک ماہی گیر کے ذمے کیا گیا تھا ، اور لندن میں اسمگل نگ کا کام ایک انگریز افسر کے حوالے کیا گیا تھا اور سمندری راستے کے زریعے سمنگل نگ دلی تک کی جاتی تھی۔
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…
پاکستان (نیوز اویل)، بیٹے کے انتقال کے بعد بیوی نے اس کی لاش گود میں…
پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…