اہم خبریں

حضرت علی سے کسی نے پو چھا کہ آپ کی تلوار تو بہت تیز ہے مگر آپ کی سواری سست ہے کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کی سواری بھی تیز رکھ لیں حضرت علی ؓ نے فر ما یا

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے کسی بھی چیز کو حقیر نہیں بنایا ہر چیز کے کچھ نہ کچھ فائدے ہیں اور ہر چیز کے کچھ نہ کچھ نقصان ہے اور اللہ تعالی نے کسی بھی جاندار کو حقیر نہیں بنایا ،

 

 

 

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے آپ رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا کہ آپ کی تلوار تو بہت تیز ہے تو اپنی سواری بھی تیز رکھ لیں

 

 

 

جس پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اس شخص سے کہا کسی بھی شخص کو اسکی ذات اور لباس کی وجہ سے حقیر نہ جانو کیوں کہ تمہیں دینے والا اور اسے دینے والا ایک ہی اللہ ہے وہ اسے عطا بھی کر سکتا ہے اور تم سے واپس بھی لے سکتا ہے ،

 

 

 

اس سے ہمیں اس بات کو یاد رکھنا چاہیے کہ کچھ بھی کم تر نہیں ہے اگر ہمارے پاس کسی چیز کی کمی ہے تو احساس کمتری میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ اللہ تعالی سے دعا کرنی چاہیے

 

 

اور اگر اللہ تعالی نے ہمیں بہت زیادہ عطا کر دیا ہے تو اس صورت میں ہمیں کسی دوسرے شخص کو اپنے سے کم تر نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ اگر کسی کو ضرورت ہو تو اس کی مدد کرنی چاہئے اس سے اللہ تعالی بھی خوش ہو گا اور ہمیں اور عطا کرے گا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago