قرآن پاک کی وہ عظیم آیت جس کا پڑھنے والا مرتے ہی سیدھا جنت میں چلا جائے گا

پاکستان (نیوز اویل)، آیت الکرسی کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس کا ذکر اکثر احادیث میں بھی آیا ہے ، جب حضرت عزرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح قبض کرنے کے لئے آئے

 

 

 

تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت زیادہ پریشان تھے اور انہوں نے فرشتے سے پوچھا کہ کیا میری امت کی روح قبض کرتے ہوئے بھی انہیں بہت زیادہ تکلیف ہوگی جس پر فرشتے نے جواب دیا کہ اگر آپ کی امت کا جو شخص بھی ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے گا اس کی موت بہت آسان ہو گی ۔

 

 

 

ایک روایت میں ہے کہ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ ” اے ابو منذر ! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارے پاس کتاب اللہ کی سب سے زیادہ عظمت والی آیت کون سی ہے ؟

 

 

 

اس سوال پر آپ رضی اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ ” اللہ تعالی اور اس کے رسول محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے زیادہ جانتے ہیں ” ، تو اس جواب پر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وہی سوال ایک مرتبہ پھر سے پوچھا کہ ، ” اے ابومنذر ! کیا تم جانتے ہو

 

 

 

کہ تمھارے پاس کتاب اللہ تعالی کی سب سے زیادہ عظمت والی آیت کون سی ہے ؟ تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اس مرتبہ جواب دیتے ہوئے کہا

 

 

 

کہ ” اللہ لااله الاهو الحي القيوم لا تاخذہ سنۃ ولا نوم لاہو مافی السموات ومافی الارض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ” ( آیت الکرسی)، تو میرے اس جواب پر آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” اللہ کی قسم تم نے بالکل ٹھیک کہا ہے اور اے ابو منذر تمہیں علم مبارک ہو ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *