’’ عمران خان جب سعودی عرب گئے تو پیسے مانگنے سے شرما رہے تھے پھر ۔۔۔۔‘‘ شوکت ترین کا ایسا انکشاف کے یقین کرنا مشکل ہوگیا

پاکستان (نیوز اویل)، شوکت ترین نے حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان جب سعودی عرب دورے پر گئے تھے اور وہاں انہوں نے سعودی ولی عہد سے فنڈز لینے کی بات کرنی تھی ، لیکن عمران خان صاحب ان سے پیسے مانگنے کی بات نہیں کر سک رہے تھے ۔
اور اس وقت میں وزیر خزانہ تھا تو میں نے آگے بڑھ کر سعودی ولی عہد سے کہا کہ جناب ہمیں پیسے چاہیں ، اور اس وقت ہمیں انتیس ارب ڈالرز کی ضرورت تھی اور میں نے یہ بات کہی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *