اذان اور اکامت کے دوران یہ دعا پڑھے، اللہ ان 4 انعامات سے نوازے گا

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص اذان اور اقامت کے دوران یہ دعا پڑھے گا اس کو دنیا

 

 

اور آخرت کی کامیابی حاصل ہوگی اور اذان اور اقامت کے دوران دعا پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ اذان ہونے سے لے کر جماعت کھڑی ہوئی تک کے درمیان یہ دعا پڑھنی چاہیے تو اس کا بہت زیادہ ثواب ہوگا۔

 

 

دعا مندرجہ ذیل ہے:
” اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْاَ لُکَ الْعَفْوَوَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَ ۃِ”
” اے اللہ میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں دنیا و آخرت کی ۔ ”

 

 

اس دعا کو پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ اس دعا کو پڑھنے والے کو چار کے انعامات سے نوازا جائے گا ، وہ شخص کے لیے پہلا انعام یہ ہوگا

 

 

 

کہ اللہ تعالیٰ اسے دنیا کے غلط لوگوں سے اس کو بچا لے گا اور غلط لوگوں سے اس کا واسطہ نہیں پڑنے دے گا ، دوسرا انعام یہ ہو گا کہ اللہ تعالیٰ اس کو کسی جان لیوا بیماری میں مبتلا نہیں کرے گا ،

 

 

تیسرا انعام یہ ہوگا کہ اللہ تعالی اس کو سخت محنت کے بغیر آسانی سے روزی عطا کرے گا ، اور چوتھا اور آخری انعام اس شخص کے لیے یہ ہو گا کہ اللہ تعالی اس کو تنہائی سے بچائے گا اور اس کو اکیلا نہیں ہونے دے گا اور اس کو تنہائی کے گناہ سے بچا کر رکھے گا ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *