اے سی والے پانی کے 7 بہترین استعمال ۔۔ اس سے نکلنے والے پانی کو ضائع مت کریں، اس قیمتی پانی کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور آسان کاروبار کرکے ہزاروں روپے کمائیں

پاکستان (نیوز اویل)، گرمی شروع ہوتے ہی اے سی کا استعمال بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور جب اسی کو استعمال کرتے ہیں تو اس کے اندر سے پانی نکلتا ہے اور اس پانی کو عموماً پھینک دیا جاتا ہے لیکن اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں ،

 

 

اے سی چلنے سے جو پانی نکلتا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ پانی پودوں کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے اور یہ پودوں کی جڑوں کو بہت زیادہ مضبوط کرتا ہے اس لیے آپ اس کو اپنے گھر میں موجود پودوں کی نشوونما کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ،

 

 

اے سی سے نکلنے والے پانی کا ایک بہت بڑا فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ اگر آپ کے کپڑے بہت زیادہ میلے ہیں جن میں سے داغ نہیں جا ر ہے تو آپ اس پانی میں پھٹکڑی کو ملائیں اور اس کے اندر گندے کپڑوں کو بھگو دیں یہ پانی ان کپڑوں کی ساری میل کو نکال باہر کرے گا اور کپڑے بالکل صاف ہو جائیں گے ،

 

 

اس کے علاوہ کلورینیشن کے ذریعے آپ اس پانی کو صاف کرکے بیچ سکتے ہیں اور اچھا خاصا منافع کما سکتے ہیں ۔

 

 

اس کے علاوہ یہ پانی پنکھے کو صاف کرنے کے لیے اور اس طرح کی چیزوں کو صاف کرنے کے لیے بہت ضروری ہے اور ان چیزوں کو صاف کرنے کے لیے بہترین ہیں جن کے لیے ہم کیمیکلز کا استعمال کرتے ہیں ، جیسے لوہے کی چیزوں پر زنگ لگ جاتا ہے ہے اور اس زنگ کو صاف کرنے کے لیے یہ پانی بہترین ہے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *