پنجاب میں ضمنی الیکشن!! ن لیگ کو دھچکا، اہم شخصیت کا پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی نے نون لیگ کو ایک اور دھچکا دے کر بڑی کامیابی حاصل کر لی ،
مسلم لیگ نون کے امیدوار شیخ وقاص اکرم جو کہ سابق وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کی حمایت کر دی ہے ۔
اور ضمنی الیکشن ہونے والے ہیں اور اس لحاظ سے یہ پاکستان تحریک انصاف کی ایک بہت بڑی کامیابی کہی جا سکتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *