اہم خبریں

حکومت کاعوام کو 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، بھارت کی حکومت نے اپنی عوام کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے ، اور بھارت میں پنجاب کی حکومت نے اپنے لوگوں کو 300 یونٹ فری بجلی دینے کا اعلان کیا ہے ۔

 

 

بھارتی وزیر اعلی پنجاب نے یہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے بھی کر رہے ہیں جبکہ پچھلی حکومت نے اپنے کیے ہوئے کسی قسم کے کوئی وعدے پورے نہیں کیے اور ہم آگے بھی عوام کی خدمت کے لیے کوشش کرتے رہیں گے ۔

 

 

یہ اعلان انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے اور کہا ہے کہ جن لوگوں کا بجلی کے 300 یونٹ ہوجائیں گے ان کو بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا اور 300 یونٹ سے کم تمام بجلی فری ہوگی۔

 

 

یاد رہے کہ بھارت میں وزیر اعلی پنجاب بھگونت مان ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست کے لوگوں سے کیا گیا وعدہ پورا کر رہی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ جتنا ہو سکا عوام کو ریلیف دیں گے اور ٹیکسوں میں بھی کریں گے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago