بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک۔۔۔عمران خان کے فوکل پرسن سے مخالفین کے خلاف کیا سازش کی گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک آڈیو سامنے آئی ہے جس نے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں ،

 

اس آڈیو میں بشریٰ بی بی کو عمران خان کے فوکل پرسن ارسلان خالد سے بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ، اور اس آڈیو میں واضح طور پر یہ سنا جا سکتا ہے کہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی ارسلان خالد سے بات کر رہی ہیں

 

 

جس میں وہ انہیں سیاسی مخالفین کے خلاف بیا نیہ بنا نے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ انہیں غدار ثابت کرنے کے حوالے سے مہم چلانے کی ہدایات کر رہیں ہیں ،
اور اس کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا

 

 

کہ علیم خان اور اسی کی طرح کے اور لوگ جو ہیں وہ لوگ میرے بارے میں اور عمران خان صاحب کے بارے میں باتیں کریں گے تو اگر وہ لوگ ایسا کریں گے تو اس سے بھی زیادہ گ ن د ڈالنا ہے ہم نے ،

 

 

ہم نے بس زیادہ رولا نہیں ڈالنا نہ ہی زیادہ بولنا ہے بلکہ ان سب چیزوں کو ان کے خلاف استعمال کرتے ہوئے غداری کے ساتھ لنک کر دینا ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *