خراب بلب پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ! جانیں ان کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جس سے بچیں آپ کے پیسے اور رہے آپ کا گھر روشن

پاکستان (نیوز اویل)،
آج کل استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب زیادہ پائیدار ہوتے ہیں۔ یہ لمبے عرصے کے لیے چلتے ہیں اور جلدی خراب نہیں ہوتے۔ ان کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ان سے زیادہ بجلی خرچ نہیں ہوتی۔ ان کی روشنی بھی دوسرے بلبوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔

 

 

 

ایسا بالکل نہیں ہے کہ یہ بلب کبھی خراب ہی نہیں ہوتے۔ اکثر یہ بلب بھی محض چند ماہ کے بعد ہی خراب ہو جاتے ہیں۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ انہیں آرام سے ریپیئر بھی کیا جا سکتا ہے جس بات سے زیادہ لوگ واقف نہیں۔

 

 

چاہے بلب کا پورا سرکٹ خراب ہو گیا ہو، اس کو دس روپے کے خرچ سے ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ بلب کو اوپر سے کھولیں اور اس کی پلیٹ باہر نکال لیں۔ ایل ای ڈی بلب سے اس میں دو تاروں کو جوڑیں۔ 431 (KV-2) کی ایم او وی پن کا استعمال کریں۔

 

آپ کو نئی ڈی او وی پلیٹ بھی چاہیے ہو گی۔ پلیٹ اور پن آپ کسی بھی الیکٹرانکس کی دکان سے خرید کر استعمال کرسکتے ہیں اور اپنے بلب کو دوبارہ نیا بنا سکتے ہیں۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *