اہم خبریں

آن ائیر جانے پر پابندیاں ، جہاں بھی جاتا ہوں مجھے کیا کہا جاتا ہے ؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان بڑی مشکل میں پھنس گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان جو کہ سماء ٹی وی کے بیان کر چکے ہیں حکومت نے ان کے لیے بڑی پریشانی پیدا کرتی ہیں اور ان کے لئے کافی رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں ،

 

 

اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت بڑے سپورٹر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بہت باتیں کرتے ہیں اور اس حکومت کے مخالف ہیں

 

 

 

جس کی وجہ سے حال ہی میں ان کا ا س ل حہ لائسنس کینسل کردیا گیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ ان کے ٹی وی پر آن ایئر جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہیں اور ان کے لئے شہر سے باہر جانا بھی مشکل ہو گیا ہے ،

 

 

انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے باغی کہیں یا کچھ بھی کہیں میں ان کے سامنے کھڑا ہوں اور ڈٹ کر کھڑا ہوں اور ان سے ڈرنے والا نہیں ہوں ،

 

 

انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ یہ سب کچھ حمزہ شہباز شریف کروا رہا ہے اور اس کے پیچھے جو لوگ ہیں وہ کروا رہے ہیں اور میں لاہور میں رہنا مشکل ہو گیا ہے مجھے یہاں پر پولیس آکر کہتی ہے کہ میں یہاں سے چلا جاؤں

 

 

 

اور اس کے علاوہ میں کسی بھی چینل میں جاتا ہوں تو مجھے کہتے ہیں کہ اس کو آن ایئر نہیں جانے دینا ، انہوں نے کہا کہ اس حکومت کو سمجھانا چاہئے کہ ان کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں اور ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں میں حق کے بارے میں بولتا رہوں گا جو مجھے ٹھیک لگے گا میں اس کے بارے میں کہتا رہوں گا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago