ایک عمل جس کے کرنے سے 5 برکتیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔ سبحان اللہ!

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ہم مذہب سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور اللہ تعالی سے شکوہ پر اتر آئے ہیں ہم لوگ نماز پڑھتے ہیں نہ ہی قرآن پاک اور نہ ہی دعا مانگنے میں ہمارا دل لگتا ہے

 

 

 

اور کسی اچھی محفل میں جانے کا بھی دل نہیں کرتا لیکن ہم لوگ اللہ تعالی سے شکوہ کرتے ہیں کہ وہ ہماری دعاؤں کو قبول نہیں کر رہا، یا وہ ہمیں ہدایت نہیں دے رہا ۔ حلانکہ ہم لوگ خود ہدایت حاصل ہی نہیں کرنا چاہتے ،

 

 

 

یہ تمام نعمتیں اللہ تعالی کی ہی دی ہوئی ہیں لیکن ہم لوگ شکر ادا نہیں کرتے اور اللہ تعالی ہی اس چیز پر قادر ہے کہ وہ ہمیں عطا کرتے اور اس چیز پر قادر ہے کہ وہ ہم سے چھین سکے ،

 

 

 

 

اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم اللہ تعالی سے شکوہ کرنے کی بجائے خود اپنی اصلاح کریں اور دیکھیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں کیا ہم اسلام کی ان تعلیمات پر عمل کر رہے ہیں جن کا ہمیں حکم دیا گیا ہے

 

 

 

اور جو ہمیں سکھائی گئی تھی یا کیا ہم اللہ تعالی کے بتائے ہوئے طریقوں پر پورا اتر رہے ہیں جن پر ہمارا ایمان قائم ہے ، ہمیں ہمیشہ اللہ تعالی سے دعا کرتی رہنی چاہیے

 

 

 

کہ وہ ہمیں ہدایت دے اور ہمیں سیدھے راستہ پر لے آئے اور ہم سے ناراض نہ ہو ہم جانے انجانے میں غلطیاں کردیتے ہیں ہمیں معاف فرما دے اور ہمیں بخش دے اور ہماری دنیا اور آخرت کو سنوار دے آمین!

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *