اہم خبریں

مسلم لیگ نون کی طرف سے قابلِ فخر کارنامہ۔۔۔ حادثے کے بعد کس طرح قاسم سوری کی مدد کی !

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں مسلم لیگ نون کے کارکنان نے ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس پر ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہا جا سکتا ، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم کہ سوری کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا تھا

 

 

 

 

جس کے بعد وہاں سے مجھے لیگ نون کا ایک اجتماع گزر رہا تھا جنہوں نے ان کو گاڑی سے باہر نکالا اور ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں پانی پلایا ، اور یہ بات قابل تعریف ہے کہ انہوں نے نہ تو نعرے بازی کی اور نہ ہی کوئی اور غیر اخلاقی حرکت کی ۔

 

 

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی تھی اس حوالے سے ذرائع کے مطابق وہ میانوالی میں موجود تھے

 

 

 

جہاں قاسم سوری کی گاڑی سامنے سے آنے والی ایک اور گاڑی سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد ان کو گاڑی کے شیشے توڑ کر نکالا گیا تھا تاہم قاسم سوری حادثے میں محفوظ رہے ہیں اور ان کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago