پاکستان (نیوز اویل)، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اپنے بیانات کی وجہ سے کافی زیادہ سر خیوں میں رہتے ہیں اور ان کا کوئی نہ کوئی بیان سامنے آتا رہتا ہے جس پر ان کا اکثر اوقات شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ جاتا ہے،
حال ہی میں شیخ رشید کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ سترہ جولائی کو پاکستانی سیاست کی زندگی یا م و ت کا دن ہے ۔
شیخ رشید کا کہنا تھا
کہ ان چوروں اور لٹیروں غیروں سے مقابلہ ہوگا ہوگا جس طرح پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ ہوتا ہے اور ہم ان کے سامنے ڈٹ جائیں گے اور ان لٹیروں کو ملک لے کر نہیں جانے دیں گے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا ہے
اور یہاں پر مہنگائی بہت زیادہ کر دی ہے انہوں نے دو ماہ کے اندر ملک کا ستیاناس کر دیا ہے ہے اور اور اس کے ساتھ ساتھ د ادویات بہت زیادہ مہنگی کر دی گئی ہیں
جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ادویات مہنگی کر کے یہ لوگ سولر پینل دینے والے ہیں جن میں ان کا خود کا اپنا فائدہ ہے ہے کیونکہ اس سولر پینل پی شہباز کے بیٹے کا ہاتھ ہے ۔