اہم خبریں

اب ٹک ٹاک صارفین بھی اختیاط برتیں۔۔۔ آخر ٹک ٹاک انتظامیہ نے کس چیز پر سخت ایکشن لے لیا

پاکستان (نیوز اویل)، آخر کار ٹک ٹاک انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔
ٹک ٹاک ایک ایسی ایپ ہے جہاں پر کوئی بھی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی جا سکتی ہے خواہ وہ اچھی ہو یا برُی ۔

 

 

 

اس سے فحاشی پھیلنے میں بھی بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔ ٹک ٹاک کی فار یو پر آنے والی ویڈیوز سے متعلقہ صارف تک باآسانی رسائی حاصل کر لی جاتی ہے۔ اس کے پُر اسرار ایلگوردم کی وجہ سے ویڈیو شئیرنگ ایپ ہمیشہ تنقید کی زد میں رہی ہے۔

 

 

 

ٹک ٹاک کمپنی نے اپنے راز بتانے سے بھی انکا ر کردیاہے کہ اس کا بنیادی طریقہ کار کیا ہے۔ یہ کس طرح کام کرتی ہے اور نہ وہ یہ بتانے پر آمادہ ہیں کہ مخصوص ویڈیوز ہی کیوں سامنے آتی ہیں۔ ا ب کمپنی نے ایک نیا

 

 

 

ٹول متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے نامناسب ویڈیوز کو بآسانی ہٹایا جا سکتا ہے۔
نوجوان نسل غیر اخلاقی مواد دیکھ دیکھ کر اپنی حالت خراب کر رہی ہے ۔ ٹک ٹاک کمپنی کے مطابق اس

 

 

 

فیچر کی مدد سے پوسٹ کی اقسام کو وسیع کیا جائے گا اور لوگوں کو ایسے مواد لگاتا ر نظر نہیں آئیں گے جن کو دیکھنا کسی کے لئے بھی درست نہیں ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

4 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago