Categories: اہم خبریں

آصف علی زرداری دبئی کیوں گئے؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، رات کو ڈیڑھ بجے کے قریب یہ خبر سامنے آئیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئے ہیں لیکن ان کے جانے کی خبر کے حوالے سے کچھ انفارمیشن نہیں

 

 

 

 

ملی اور نہ ہی یہ پتہ چلا کہ ان کی رات گئے اس طرح سے دبئی جانے کی وجہ کیا ہے ،
اس حوالے سے شیخ رشید کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اپنی سالگرہ

 

 

 

منانے کے لیے دبئی گئے ہیں ، شیخ رشید نے ایک ٹوئیٹ کی ہے جس پر سب لوگ حیران ہوگئے ہیں کہ اس طرح کی صورتحال میں آصف علی زرداری اپنی سالگرہ منانے کیسے جا سکتے ہیں ۔

 

 

شیخ رشید نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر سر جو ٹویٹ کی ہے وہ کچھ اس طرح سے ہے کہ : ، ‏چانچ درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہور یت کے منہ پہ تمانچ ہ ہے پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ کا شکار ہے ۔ اگر اب تیس اگست تک فیصلے نہ کیے

 

 

 

گئے تو ٹھیک ٹھاک جھاڑو پھر جائے گا ۔ اور دس کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں جن کے لیے زندگی مشکل سے مشکل تر ہو تی جا رہی ہے ، ” اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں ” ، اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago